کراچی کے صنعتی دل سائٹ ایریا میں واقع کلثوم بائی ولیکا سوشل سیکورٹی ہسپتال ایک جانب جہاں مزدور طبقے کے لیے طبی امداد کا واحد سہارا ہے، وہیں اب خود ایک ماحولیاتی سانحے کی زد میں آ چکا ہے۔ اس شفا خانے کے اردگرد پھیلی سینکڑوں فیکٹریوں کی چمنیوں سے...